پاکستان کو رواں ہفتے ترکی میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے پاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مذاکرات میں شرکت کرے گا۔
پاکستان کو رواں ہفتے ترکی میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے پاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مذاکرات میں شرکت کرے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *