قومی غذائی تحفظ اورتحقیق کے وزیرراناتنویرحسین نے کھجور کے شعبے میں پروسیسنگ ،پیکجنگ اورمارکیٹنگ کی صلاحیتوںمیں اضافے کے حکومت کے عزم کاظہارکیاہے۔ وفاقی وزیرنے متحدہ عرب امارات کے وفد سے آن لائن اجلاس میں کھجور کے شعبے میں پاکستان کی وسیع صلاحیتوں کواجاگرکیااورکہاکہ پاکستان کھجورپیداکرنے والے صف اول کے ممالک میں شامل ہے۔
قومی غذائی تحفظ اورتحقیق کے وزیرراناتنویرحسین نے کھجور کے شعبے میں پروسیسنگ ،پیکجنگ اورمارکیٹنگ کی صلاحیتوںمیں اضافے کے حکومت کے عزم کاظہارکیاہے۔
وفاقی وزیرنے متحدہ عرب امارات کے وفد سے آن لائن اجلاس میں کھجور کے شعبے میں پاکستان کی وسیع صلاحیتوں کواجاگرکیااورکہاکہ پاکستان کھجورپیداکرنے والے صف اول کے ممالک میں شامل ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *