728 x 90

پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی

پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرافغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے متاثرین کیلئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے 105ٹن امدادی سامان فراہم کیا جا رہا ہے۔ امدادی سامان میں راشن کے تھیلے، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں۔ امداد پانچ کنٹینر ٹرکوں کے ذریعے طورخم بارڈر کے راستے افغانستان بھیجی جا رہی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرافغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے متاثرین کیلئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے 105ٹن امدادی سامان فراہم کیا جا رہا ہے۔

امدادی سامان میں راشن کے تھیلے، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں۔

امداد پانچ کنٹینر ٹرکوں کے ذریعے طورخم بارڈر کے راستے افغانستان بھیجی جا رہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos