728 x 90

پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے, وفاقی وزیر احسن اقبال

پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے, وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اس وقت اپنی بلند ترین سطح پر ہے جبکہ بینکوں کا شرح سود 23 فیصد سے کم ہوکر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اس وقت اپنی بلند ترین سطح پر ہے جبکہ بینکوں کا شرح سود 23 فیصد سے کم ہوکر 11 فیصد پر آ گیا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد ظاہر کر رہے ہیں اور ریکارڈ ترسیلات زر بھیج رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) پاکستان کی تقدیر بدل رہی ہے اور ملک میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری آرہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos