728 x 90

پاکستان کی کرپٹوحکمت عملی نےعالمی اقتصادی منظرنامے میں اہم مقام حاصل کرلیا

پاکستان کی کرپٹوحکمت عملی نےعالمی اقتصادی منظرنامے میں اہم مقام حاصل کرلیا

پاکستان کی کرپٹو حکمت عملی نے عالمی اقتصادی منظرنامے میں اہم مقام حاصل کرلیا ہے۔ کرپٹو پالیسی کی بدولت امریکہ جیسی عالمی طاقت کے ساتھ پاکستان کے معاشی تعلقات میں مزید بہتری آرہی ہے۔ پاکستان نے بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژائو جیسے عالمی کھلاڑیوں کو اپنے اس اقدام میں شامل کیا ہے۔ پاکستان اب

پاکستان کی کرپٹو حکمت عملی نے عالمی اقتصادی منظرنامے میں اہم مقام حاصل کرلیا ہے۔

کرپٹو پالیسی کی بدولت امریکہ جیسی عالمی طاقت کے ساتھ پاکستان کے معاشی تعلقات میں مزید بہتری آرہی ہے۔

پاکستان نے بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژائو جیسے عالمی کھلاڑیوں کو اپنے اس اقدام میں شامل کیا ہے۔

پاکستان اب بٹ کوائن مائننگ کا منصوبہ بنا رہا ہے اور کرپٹو ریزرو بنا کر مستقبل کی معیشت کیلئے تیاری کر رہا ہے۔

دوسری جانب مودی کی ناکام اقتصادی پالیسیاں نہ صرف کرپٹو بلکہ دیگر ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں بھی رکاوٹ بن چکی ہیں۔بھارت میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے واضح قوانین کی کمی نے سرمایہ کاروں کوغیر یقینی صورتحال سے دوچار کردیا ہے۔

مودی حکومت کی ناقص ٹیکس پالیسیوں نے کرپٹو کے شعبے پر بوجھ ڈالا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos