728 x 90

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر اکیس ارب ساٹھ کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکزی بینک کے ذخائر میں بھی 16.3ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر اکیس ارب ساٹھ کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکزی بینک کے ذخائر میں بھی 16.3ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos