728 x 90

پاکستان کے نور زمان نے ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نور زمان نے ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ جیت لی

ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان کے نور زمان نے جیت لیا ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں نور زمان نے مصر کے کریم التورکی کو 2-3 سے شکست دی۔ اس موقع پر نور زمان نے کہا کہ میں نے ٹائٹل جیتنے کے لیے بہت محنت کی اور اللہ تعالی نے

ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان کے نور زمان نے جیت لیا ہے۔

کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں نور زمان نے مصر کے کریم التورکی کو 2-3 سے شکست دی۔

اس موقع پر نور زمان نے کہا کہ میں نے ٹائٹل جیتنے کے لیے بہت محنت کی اور اللہ تعالی نے مجھے اس جیت کا صلہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب قوم کی دعاں سے ممکن ہوا۔ دوسری جانب خواتین کا ایونٹ مصر کی فیروز ابوالخیر نے جیت لیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos