پاکستان ہندوکونسل نے سندھ سے متعلق بھارتی وزیردفاع کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی محب وطن ہندوبرادری پاکستان کو اپنا وطن سمجھتی ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان کو غیر ذمہ
پاکستان ہندوکونسل نے سندھ سے متعلق بھارتی وزیردفاع کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی محب وطن ہندوبرادری پاکستان کو اپنا وطن سمجھتی ہے۔
انہوں نے بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ، اشتعال انگیز، بچگانہ اور احمقانہ قرار دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *