پاک آرمی کے زیراہتمام انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال چیمپئن شپ 2025 کاانعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد میں انڈر 16ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال چیمپئن شپ2025 کا تیسرا روز ہے۔ چیمپئن شپ میں راولپنڈی اور پشاور ریجن کی8ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ چیمپئن شپ میں نئے ضم شدہ فاٹا کے اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکی ٹیمیں بھی شریک
پاک آرمی کے زیراہتمام انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال چیمپئن شپ 2025 کاانعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد میں انڈر 16ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال چیمپئن شپ2025 کا تیسرا روز ہے۔
چیمپئن شپ میں راولپنڈی اور پشاور ریجن کی8ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
چیمپئن شپ میں نئے ضم شدہ فاٹا کے اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔
چیمپین شپ کامقصد ان علاقوں سے نئےٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے۔
چیمپین شپ کے گروپ اے میں ٹرائیبل ٹائیگرز، منگلا اسٹرائیکرز، جی بی لیپرڈ اوروزیرستان واریئرز شامل ہیں
گروپ بی میں ہمالیہ اسٹگز، پختون یونائیٹڈ، چترال چیمپس اور اسلام آباد فالکنز شامل ہیں۔
انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال چیمپئن شپ 2025 کاریجنل فائنل مقابلہ 19 اگست کو کھیلا جائے گا۔ آج جی بی لیپرڈ، وزیرستان واریئرز، ٹرائیبل ٹائیگرز، چترال چیمپس اور اسلام آباد فالکنز اپنے میچ کھیلیں گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *