728 x 90

پاک فوج کے زیر اہتمام سپیشل بچوں کیلئے سالانہ سپورٹس گالہ کا انعقاد

پاک فوج کے زیر اہتمام سپیشل بچوں کیلئے سالانہ سپورٹس گالہ کا انعقاد

پاک فوج کے زیر اہتمام سپیشل بچوں کے لئے قائم” امید سپیشل ایجوکیشن سکول” پشاور میں سالانہ سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کور کمانڈر 11 کور نے تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ سپیشل بچوں نے کرکٹ، بیڈمنٹن، رسہ کشی اور فٹ بال کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ تقریب میں

پاک فوج کے زیر اہتمام سپیشل بچوں کے لئے قائم” امید سپیشل ایجوکیشن سکول” پشاور میں سالانہ سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر کور کمانڈر 11 کور نے تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

سپیشل بچوں نے کرکٹ، بیڈمنٹن، رسہ کشی اور فٹ بال کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ تقریب میں سکول کے سپیشل بچوں نے مختلف قسم کے ٹیبلوز بھی پیش کئے۔

کھیلوں کے اختتام پر مہمان خصوصی نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos