728 x 90

پنجاب ، وزیر اعلی ہنر مند پروگرام کے تحت ایک لاکھ اسی ہزار نوجوانوں کو مختلف ہنر کی تربیت دی گئی

پنجاب ، وزیر اعلی ہنر مند پروگرام کے تحت ایک لاکھ اسی ہزار نوجوانوں کو مختلف ہنر کی تربیت دی گئی

پنجاب میں وزیر اعلی مریم نواز شریف کے ہنر مند پروگرام کے تحت ریکارڈ مدت میں ایک لاکھ اسی ہزار نوجوانوں کو مختلف ہنر کی تربیت دی گئی ہے۔ یہ بات آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس کے دوران بتائی گئی۔ اجلاس میںوزیر اعلی نے ترقیاتی منصوبہ بندی کے لیے

پنجاب میں وزیر اعلی مریم نواز شریف کے ہنر مند پروگرام کے تحت ریکارڈ مدت میں ایک لاکھ اسی ہزار نوجوانوں کو مختلف ہنر کی تربیت دی گئی ہے۔

یہ بات آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس کے دوران بتائی گئی۔

اجلاس میںوزیر اعلی نے ترقیاتی منصوبہ بندی کے لیے ایک نئے صنعتی سروے کرانے کی ہدایت کی اور ہنر مند نوجوانوں کے لیے مریم نواز فری فلائٹ کارڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos