پنجاب بار کونسل لاہور نے ہیومن رائٹس کمیٹی کے چیئرمین غلام مصطفی جُنی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے لیے ہیومن رائٹس سب کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو سال 2025 تک اپنی خدمات سرانجام دے گی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عدیل حیدر مہدی کو کمیٹی کا چیئرمین جبکہ سید
پنجاب بار کونسل لاہور نے ہیومن رائٹس کمیٹی کے چیئرمین غلام مصطفی جُنی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے لیے ہیومن رائٹس سب کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو سال 2025 تک اپنی خدمات سرانجام دے گی۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عدیل حیدر مہدی کو کمیٹی کا چیئرمین جبکہ سید حیدر رضا ناصر کو کو-چئیرپرسن اور اسمت اللہ سیال کو وائس پریذیڈنٹ مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ محمد سفیان اشرف کو سیکرٹری، جبکہ احمد عباس طاہیم، جنید احمد، شاہد وسیم، محمد عقیل رضا، سید عباس مصطفی کاظمی اور محمد عباس غلام حسن کو بطور ممبر شامل کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کی کاپی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ، رکن پنجاب بار کونسل فاروق ڈوگر، سپرنٹنڈنٹ جیل جھنگ اور صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کو ارسال کی گئی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *