728 x 90

پنجاب بار کونسل کی ڈسٹرکٹ ہیومن رائٹس کمیٹی جھنگ کے زیر اہتمام پہلا ہنگامی اجلاس

پنجاب بار کونسل کی ڈسٹرکٹ ہیومن رائٹس کمیٹی جھنگ کے زیر اہتمام پہلا ہنگامی اجلاس

پنجاب بار کونسل کی ڈسٹرکٹ ہیومن رائٹس کمیٹی جھنگ کے زیر اہتمام پہلا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری مشتاق،چیئرمین کمیٹی ملک محمد عدیل خان کھوکھر ایڈوکیٹ،coچیئرمین سید حیدر رضا ناصر ایڈوکیٹ،میڈیا نمائندگان اور ضلعی کمیٹی انسانی حقوق جھنگ کے ممبر آصف منور اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ہیومن

پنجاب بار کونسل کی ڈسٹرکٹ ہیومن رائٹس کمیٹی جھنگ کے زیر اہتمام پہلا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری مشتاق،چیئرمین کمیٹی ملک محمد عدیل خان کھوکھر ایڈوکیٹ،coچیئرمین سید حیدر رضا ناصر ایڈوکیٹ،میڈیا نمائندگان اور ضلعی کمیٹی انسانی حقوق جھنگ کے ممبر آصف منور اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ہیومن رائٹس کمیٹی میں ممبران نے مل کر مظلوم طبقات اور پسماندہ طبقات کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوشیشں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل کے ممبرچوہدری مشتاق نے کمیٹی ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جھنگ میں انسانی حقوق کی بہتری،مظلوم طبقات کے حقوق،لیگل ایڈ،پسماندہ طبقات کے حقوق کے لیے مل کر رضا کارانہ طور پر خدمات سر انجام دیں گے۔ اس موقع پر چیئرمین اور Co چیئرمین اور ممبر پنجاب بار کونسل جھنگ چوہدری مشتاق ایڈووکیٹ نے ملکر معاشرے میں انسانی حقوق کی بہتری کے لیے کام کرنے کے عزم کا ارادہ کیا.

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos