وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اقلیتوں کو تمام شعبوں میں یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے۔ آج لاہور میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے پاکستان کی ترقی میں اقلیتی برادریوں کے اہم کردار کو سراہا۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں کرسمس،
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اقلیتوں کو تمام شعبوں میں یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے۔
آج لاہور میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے پاکستان کی ترقی میں اقلیتی برادریوں کے اہم کردار کو سراہا۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں کرسمس، دیوالی، ہولی اور تمام اقلیتی تہوار منائے جاتے ہیں۔
اس موقع پر اقلیتوں کے صوبائی وزیر اقلیت رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں اقلیتوں کے لیے سب سے بڑا سماجی پروگرام متعارف کرایا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *