728 x 90

پنجاب حکومت نے آئمہِ مساجد کے لیے وزیر اعلی اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت نے آئمہِ مساجد کے لیے وزیر اعلی اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت نے آئمہِ مساجد کے لیے وزیر اعلی اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی۔ آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی مریم نواز نے کارڈز کے اجرا کی آخری تاریخ فروری 2026مقرر کی ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اس سلسلے میں صوبے بھر میں تصدیق کا عمل

پنجاب حکومت نے آئمہِ مساجد کے لیے وزیر اعلی اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی۔

آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی مریم نواز نے کارڈز کے اجرا کی آخری تاریخ فروری 2026مقرر کی ہے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ اس سلسلے میں صوبے بھر میں تصدیق کا عمل جاری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos