پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ اور ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ عوام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں، بینکوں اور صوبائی حکومت کے دائرہ اختیار میں آنے والے دیگر اداروں کے لیے دو دن عام تعطیل ہوگی۔ ادھر لاہور میں بسنت
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ اور ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ عوام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں، بینکوں اور صوبائی حکومت کے دائرہ اختیار میں آنے والے دیگر اداروں کے لیے دو دن عام تعطیل ہوگی۔
ادھر لاہور میں بسنت کا تہوار اپنے عروج پر ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعلی نے کہا کہ بسنت منانے کا فیصلہ پنجاب کی ثقافت اور روایات کو زندہ رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *