728 x 90

پنجاب حکومت کا صوبے میں پانی صاف کرنے کے ساڑھے چار ہزار سے زائد پلانٹس لگانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا صوبے میں پانی صاف کرنے کے ساڑھے چار ہزار سے زائد پلانٹس لگانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایک سو بیس ارب روپے کی بڑی بچت کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ یہ بات آج(جمعرات) کو لاہور میں وزیراعلیٰ کی صدارت میں ایک اجلاس کے دوران بتائی گئی جس میں تمام شعبوں کی کارکردگی کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی۔ مریم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایک سو بیس ارب روپے کی بڑی بچت کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

یہ بات آج(جمعرات) کو لاہور میں وزیراعلیٰ کی صدارت میں ایک اجلاس کے دوران بتائی گئی جس میں تمام شعبوں کی کارکردگی کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی۔

مریم نواز نے سرکاری خدمات کے مقررہ اہداف کے حصول کیلئے ٹیم پنجاب کی ان تھک کوششوں کو سراہا۔

انہوں نے اجلاس کو بتایا کہ پورے صوبے میں ہسپتالوں، سکولوں اور تھانوں میں پانی صاف کرنے کے ساڑھے چار ہزار پلانٹ لگائے جائیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos