728 x 90

پنجاب حکومت کی نجی شعبے کوآئندہ سال گندم کی 3500روپے فی من کے حساب سے خریداری کی اجازت دے دی

پنجاب حکومت کی نجی شعبے کوآئندہ سال گندم کی  3500روپے فی من کے حساب سے خریداری کی اجازت دے دی

پنجاب حکومت اور نجی شعبے نے صوبے میں آئندہ سال کے لیے گندم کی خریداری کی قیمتوں اور طریقہ کار پر اتفاق کیا ہے۔ نجی شعبے کو کسانوں سے چالیس کلو گرام گندم 3500روپے کے حساب سے خریدنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس حوالے سے فیصلہ لاہور میں وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت

پنجاب حکومت اور نجی شعبے نے صوبے میں آئندہ سال کے لیے گندم کی خریداری کی قیمتوں اور طریقہ کار پر اتفاق کیا ہے۔

نجی شعبے کو کسانوں سے چالیس کلو گرام گندم 3500روپے کے حساب سے خریدنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس حوالے سے فیصلہ لاہور میں وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ پنجاب میں گندم کی کوئی کمی نہیں اور صوبے کے پاس وافر ذخائر موجود ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos