728 x 90

پنجاب عوامی بہبود کے منصوبے شروع کرنے کیلئے دیگر صوبوں کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے:مریم نواز

پنجاب عوامی بہبود کے منصوبے شروع کرنے کیلئے دیگر صوبوں کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے:مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب عوامی بہبود کے منصوبے شروع کرنے کیلئے دیگر صوبوں کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے۔ وہ آج (جمعہ) لاہور میں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء اور اساتذہ سے خطاب کر رہی تھیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا بلوچستان نے سیف سٹی منصوبے کیلئے پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب عوامی بہبود کے منصوبے شروع کرنے کیلئے دیگر صوبوں کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے۔

وہ آج (جمعہ) لاہور میں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء اور اساتذہ سے خطاب کر رہی تھیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا بلوچستان نے سیف سٹی منصوبے کیلئے پنجاب سے تعاون طلب کیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا نے ون فائیو ایمرجنسی ہیلپ لائن نظام میں پنجاب کی مہارت سے استفادہ کیا ہے۔

وفد نے وزیراعلیٰ کے عوامی بہبود کے اقدامات کو سراہا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے آج لاہور کو مزید چالیس گرین برقی بسیں بھی فراہم کیں۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پورے لاہور ڈویژن کیلئے گرین بسوں کی تعداد پانچ سو تک پہنچ جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos