728 x 90

پنجاب فوڈ اتھارٹی،8 ہزار 900 ساشے گٹکا،مضرصحت پان مصالحہ ،1392 بوتلیں جعلی و مضرِ صحت پانی ضبط کرلیا مقدمات درج

پنجاب فوڈ اتھارٹی،8 ہزار 900 ساشے گٹکا،مضرصحت پان مصالحہ ،1392 بوتلیں جعلی و مضرِ صحت پانی ضبط کرلیا مقدمات درج

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹ و جعلساز مافیا کے گرد گھیرامزید تنگ فوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ممنوعہ گٹکا اور جعلی و مضرِ صحت پان مصالحہ سٹور کرنے والے گودام پر چھاپہ گودام سے ممنوعہ گٹکا اُور مضرِ صحت پان

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹ و جعلساز مافیا کے گرد گھیرامزید تنگ

فوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ممنوعہ گٹکا اور جعلی و مضرِ صحت پان مصالحہ سٹور کرنے والے گودام پر چھاپہ

گودام سے ممنوعہ گٹکا اُور مضرِ صحت پان مصالحہ کے 8 ہزار 900 ساشے برآمد

تمام 8 ہزار 900 ساشے ضبط،ملزم گرفتار اور مقدمہ درج

فوڈ سیفٹی ٹیم کا جعلی و ناقص پانی پیک کرنے والے یونٹ پر بھی چھاپہ

ملزم دیگر معروف برانڈز کی پیکنگ میں لاہور کا ایڈریس لگا کر جعلی و ناقص پانی پیک کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

1392 بوتلوں پر مشتمل 708 لیٹر جعلی و مضرِ صحت پانی اور دیگر برانڈز کے لیبل ضبط

یونٹ بند اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خاتمے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos