ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ملاوٹ و جعلسازی کرنے پر 23 یونٹس بند جبکہ 31 کے خلاف FIRs درج کی گئیں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور حفظاِن صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر مختلف فوڈ یونٹس کو 38 لاکھ 99 ہزار کے بھاری جرمانے بھی عائد مزید اصلاح کے لیے
ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ملاوٹ و جعلسازی کرنے پر 23 یونٹس بند جبکہ 31 کے خلاف FIRs درج کی گئیں
صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور حفظاِن صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر مختلف فوڈ یونٹس کو 38 لاکھ 99 ہزار کے بھاری جرمانے بھی عائد
مزید اصلاح کے لیے 1147 یونٹس کو اصلاحاتی نوٹسز جاری
40 ہزار لیٹر سے زائد جعلی دودھ نما محلول، 489 کلو ناقص و مضرِ صحت گوشت، 704 لیٹر جعلی و ناقص مشروبات اور 377 کلو دیگرایکسپائرڈ و ناقص فوڈ آئٹمز تلف
جعلی دودھ کی تیاری اور ترسیل میں استعمال ہونے والی 09 عدد گاڑیاں، 06 مِلک چلٙرز، 200 کلو پاوڈر، ڈیڑھ من سے زائد آئل، 28 مشینری و ڈرمز اور دیگر سامان ضبط


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *