ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر جھنگ میں ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف بڑا آپریشن فوڈ سیفٹی ٹیمز نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ، کھویا اور پنیر بنانے والے ڈیری یونٹس ، گاڑیاں اور ملک کولیکشن سنٹرز پکڑ لیے۔ملاوٹ و جعلسازی
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر جھنگ میں ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف بڑا آپریشن
فوڈ سیفٹی ٹیمز نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ، کھویا اور پنیر بنانے والے ڈیری یونٹس ، گاڑیاں اور ملک کولیکشن سنٹرز پکڑ لیے۔ملاوٹ و جعلسازی کرنے پر ایک ہی دن میں 06 یونٹس بند اور 09 مقدمات درج کرلئے گئے،ملاوٹ و جعلسازی میں استعمال ہونے والے ملک چلرز (milk chiller) اور دیگر سامان ضبط کیا گیا،مجموعی طور پر دو ہزار 130 لیٹر جعلی و ملاوٹی دودھ موقع پر ہی تلف اور 4 لاکھ 96 ہزار کے جرمانے بھی عائد کئے گئے،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ جعلی دودھ بنانے والے نیٹ ورکس کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔جعلی دودھ بنانے والے انسانیت کے دشمن اور کسی قسم کی رعایت کی مستحق نہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *