ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر جعلی و ملاوٹی دودھ بنانے اور بیچنے والے نیٹ ورک کو پکڑ لیا گیا فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی پکڑ لی گاڑی میں موجود 1000 لیٹر سے زائد
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر جعلی و ملاوٹی دودھ بنانے اور بیچنے والے نیٹ ورک کو پکڑ لیا گیا
فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی پکڑ لی
گاڑی میں موجود 1000 لیٹر سے زائد جعلی، ملاوٹی اور مضر صحت دودھ بر آمد
مسلسل ریکی کرنے پر جعلی دودھ بنانے اور سپلائی کرنے والے یونٹ پر بھی چھاپہ
ملزم جعلی دودھ تیار کرکے سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار اور مزید 180 لیٹر جعلی دودھ نما گاڑھا محلول برآمد
جعلی دودھ نما گاڑھے محلول سے مزید سینکڑوں لیٹر دودھ تیار کیا جانا تھا
جعلی دودھ و دودھ نما محلول کو پاؤڈر، آئل، گلوکوز اور دیگر ممنوعہ اجزاء کی مدد سے تیار کیا گیا تھا
جعلی دودھ بنانے اورسپلائی کرنے والے 03 ملزمان گرفتار اور 02 مقدمات درج
جعلی دودھ کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑی، موٹر سائیکل و دیگر سامان ضبط
برآمد شدہ تمام 1180 لیٹر جعلی دودھ و دودھ نما محلول موقع پر ہی تلف
جعلی دودھ بنانے و بیچنے والے کسی قسم کی رعائت کے مستحق نہیں ۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید
زیادہ منافع کی لالچ میں عوام کی صحت سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *