728 x 90

پنجاب میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل سے اس مہینے کی اکتیس تاریخ تک بند رہیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل سے اس مہینے کی اکتیس تاریخ تک بند رہیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاری علاقائی تنازع سے پیدا ہونے والے شدید معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کی ہدایت کے تحت اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل سے اس مہینے کی اکتیس تاریخ تک بند رہیں گی جبکہ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاری علاقائی تنازع سے پیدا ہونے والے شدید معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

ان کی ہدایت کے تحت اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل سے اس مہینے کی اکتیس تاریخ تک بند رہیں گی جبکہ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

تعلیمی اداروں کو اس عرصے کے دوران آن لائن کلاسز منعقد کرنے کی اجازت ہے۔

سرکاری دفاتر میں، گھر سے کام کرنے کی پالیسی متعارف کرائی گئی ہے، جس میں ذاتی طور پر حاضر ہونے کیلئے صرف ضروری عملے کی ضرورت ہے۔

پٹرولیم بحران حل ہونے تک صوبائی وزرا کو سرکاری سطح پر پٹرول نہیں دیاجائے گا۔

سرکاری اہلکاروں کی گاڑیوں کے پیٹرول اور ڈیزل الاؤنسز میں بھی پچاس فیصد فوری کمی کی گئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos