728 x 90

پنجاب میں سکول پیر سے دوبارہ کھلیں گے

پنجاب میں سکول پیر سے دوبارہ کھلیں گے

پنجاب میں سرکاری اور نجی سکولوں کی کلاسز پیر سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ اس حوالے سے صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید کوئی توسیع نہیں دی جائے گی۔ ادھر پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں صفائی اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے

پنجاب میں سرکاری اور نجی سکولوں کی کلاسز پیر سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

اس حوالے سے صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید کوئی توسیع نہیں دی جائے گی۔

ادھر پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں صفائی اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos