728 x 90

پنجاب میں کینسر،دل کےمریضوں کیلئےچیف منسٹرکارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب میں کینسر،دل کےمریضوں کیلئےچیف منسٹرکارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں کینسر اور دل کے مریضوں کے لیے چیف منسٹر سپیشل انیشیٹو کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ لاہور میں وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کارڈ کے ذریعے دل اور کینسر کے مریض دس لاکھ روپے تک

پنجاب حکومت نے صوبے میں کینسر اور دل کے مریضوں کے لیے چیف منسٹر سپیشل انیشیٹو کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ لاہور میں وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کارڈ کے ذریعے دل اور کینسر کے مریض دس لاکھ روپے تک کے علاج کی سہولت حاصل کر سکیں گے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos