728 x 90

پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی، 37 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار

پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی، 37 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار

پنجاب پولیس نے صوبے میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی میں سینتیس ہزار سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا ہے جبکہ پچپن ہزار سے زیادہ مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ لاہور میں واپڈا کے ترجمان کے مطابق دو ہزار سے زائد افراد کو قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے جرم میں سزا سنائی گئی

پنجاب پولیس نے صوبے میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی میں سینتیس ہزار سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا ہے جبکہ پچپن ہزار سے زیادہ مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

لاہور میں واپڈا کے ترجمان کے مطابق دو ہزار سے زائد افراد کو قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے جرم میں سزا سنائی گئی اور جرمانہ عائد کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos