اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مہر امتیاز احمد نول گورنمنٹ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب کی تمام یونین کونسل میں 7 سال تک پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن فیس اور سرٹیفیکیٹ فیس معاف کر دی گئی ہے ،ضلع جھنگ کی تمام یونین میں بھی حکومت پنجاب درج ذیل احکامات پر سختی سے عمل درآمد
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مہر امتیاز احمد نول گورنمنٹ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب کی تمام یونین کونسل میں 7 سال تک پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن فیس اور سرٹیفیکیٹ فیس معاف کر دی گئی ہے ،ضلع جھنگ کی تمام یونین میں بھی حکومت پنجاب درج ذیل احکامات پر سختی سے عمل درآمد کیا جا رہا ہے ، مہر امتیاز نول کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوامی خدمت کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کررہی ہیں ، لہذا پیدائش انداراج کے حوالے سے بھی سات سال تک کی رعایت دے دی گئی اور اس کے لئے مکمل طور شیڈول بھی جاری کردیا گیا اب سات سال اندراج کی کوئی فیس نہیں لی جائے گئی تمام شہری مقرر مدت کے اندر مفت اندراج کرواسکتے ہیں کسی بھی شکایت کی صورت میں ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ دفتر شکایت کی جا سکتی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *