خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
جھنگ

پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد کیا گیا

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت کو جانچنے اور بہتر بنانے کے لیے جھنگ پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد کیا گیا۔مشق…

پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد کیا گیا

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت کو جانچنے اور بہتر بنانے کے لیے جھنگ پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد کیا گیا۔مشق میں پولیس، ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ، سول ڈیفنس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی۔ اس دوران ایک فرضی دہشتگرد حملے کا منظرنامہ تخلیق کیا گیا، جسے ناکام بنانے کے لیے مختلف تکنیکی اور عملی حربے استعمال کیے گئے۔ڈی پی او جھنگ نے کہا کہ ایسی مشقوں کا مقصد اداروں کے درمیان بہتر رابطہ، ہم آہنگی اور فوری ردِعمل کی صلاحیت کو فروغ دینا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی حالت میں عوامی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہنگامی حالات میں بروقت اور مربوط کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے، اور پولیس سمیت تمام ادارے اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں