وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے سے پولیو کے خاتمے کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں پولیو کے مکمل خاتمے اور اس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے صوبے کے مختلف علاقوں میں پولیو کے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے سے پولیو کے خاتمے کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے یہ بات کراچی میں پولیو کے مکمل خاتمے اور اس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے صوبے کے مختلف علاقوں میں پولیو کے خاتمے میں انتظامیہ اور ضلعی صحت افسران کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔
انہوں نے صوبے میں اکتوبر اور دسمبر میں خصوصی انسداد پولیو مہم شروع کرنے کی ہدایت کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *