728 x 90

پی سی بی نے ابوظہبی میں انگلینڈ لائنز کیخلاف پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا

پی سی بی نے ابوظہبی میں انگلینڈ لائنز کیخلاف پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی میں انگلینڈ لائنز کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی اور 50اوورز کی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز رواں ماہ کی 20 تاریخ سے ہوگا جبکہ 50اوورز پر مشتمل پانچ میچوں کی سیریز رواں ماہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی میں انگلینڈ لائنز کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی اور 50اوورز کی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز رواں ماہ کی 20 تاریخ سے ہوگا جبکہ 50اوورز پر مشتمل پانچ میچوں کی سیریز رواں ماہ کی 27 سے اگلے ماہ کی 9 تاریخ تک کھیلی جائے گی۔

شمائل حسین ٹی 20 اور 50 اوورزکی سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔

سرفراز احمد اس دورے کے لیے پاکستان شاہینز ٹیم کے مینٹور اور ٹیم منیجر ہوں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos