ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل) اور فن لینڈ کی عالمی شہرت یافتہ میٹسو کارپوریشن نے اشتراک کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم کے موقع پر دونوں فریقوں نے معدنیات کے شعبے کی ترقی کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں ۔ اس اہم شراکت
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل) اور فن لینڈ کی عالمی شہرت یافتہ میٹسو کارپوریشن نے اشتراک کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم کے موقع پر دونوں فریقوں نے معدنیات کے شعبے کی ترقی کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں ۔
اس اہم شراکت داری کا مقصد پاکستان میں معدنی وسائل کی تلاش اور پروسیسنگ کو فروغ دینا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *