پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر گئے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ مولانا اسعد محمود نیر حسین بخاری، ہمایوں خان اور جمیل سومرو بھی اس موقع پر موجود تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر گئے۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
مولانا اسعد محمود نیر حسین بخاری، ہمایوں خان اور جمیل سومرو بھی اس موقع پر موجود تھے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *