728 x 90

چیف آف ڈیفنس فورسزکا لیبیا کیساتھ دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کاعزم

چیف آف ڈیفنس فورسزکا لیبیا کیساتھ دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کاعزم

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات لیبیا کے وزیراعظم ڈاکٹر اسامہ سعد حماد اور لیبیا کی عرب آرمڈفورسز کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابوالقاسم حفطار سے آج راولپنڈی میں ملاقات میں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات لیبیا کے وزیراعظم ڈاکٹر اسامہ سعد حماد اور لیبیا کی عرب آرمڈفورسز کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابوالقاسم حفطار سے آج راولپنڈی میں ملاقات میں کہی۔

ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور خصوصا علاقائی اور پیشہ ورانہ تعاون کے حوالے سے سلامتی کی توجیہات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان اور لیبیا کی مسلح افواج کے درمیان روابط اور تعاون جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے لیبیا میں امن، استحکام اور ادارہ جاتی ترقی کیلئے پاکستان کے تعاون پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos