728 x 90

چیف جسٹس کا عدالتی نظام کے مقررہ اہداف کے حصول کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

چیف جسٹس کا عدالتی نظام کے مقررہ اہداف کے حصول کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام کے مقررہ اہداف کے حصول کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں ایک عدالتی کانفرنس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام کے مقررہ اہداف کے حصول کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں ایک عدالتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ بروقت اور موثر انصاف کی فراہمی ایک آئینی مینڈیٹ اور ججوں کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے شفاف اورمنصفانہ عدالتی نظام کی تشکیل میں جدت‘ شمولیت اور تعاون کوفروغ دینے کے عدلیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos