728 x 90

چین سے 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں پاکستان کیلئے روانہ

چین سے 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں پاکستان کیلئے روانہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ سوجدید ترین الیکٹرک بسیں شنگھائی کی بندرگاہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئیں۔ سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر یہ خبر جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پنجاب کے عوام کو سستی، ماحول دوست اور آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ سوجدید ترین الیکٹرک بسیں شنگھائی کی بندرگاہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئیں۔

سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر یہ خبر جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پنجاب کے عوام کو سستی، ماحول دوست اور آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

وزیراعلی نے کہا کہ مزید الیکٹرک بسیں بھی آئندہ چند ہفتوں میں پنجاب پہنچیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دسمبر تک صوبے کے ہر ضلع میں جدید ترین الیکٹرک بسیں فعال ہوجائینگی۔

مریم نواز نے کہا کہ ان بسوں کا کرایہ صرف بیس روپے ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos