728 x 90

چین کا امریکہ سے فوری طور پر نئے محصولات منسوخ کرنے کا مطالبہ

چین کا امریکہ سے فوری طور پر نئے محصولات منسوخ کرنے کا مطالبہ

چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے تازہ ترین محصولات (ٹیکس) کو فوری طور پر منسوخ کرے۔ چین کی وزارت تجارت نے آج جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ چین اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے جوابی اقدامات کرے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکہ کا یہ اقدام

چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے تازہ ترین محصولات (ٹیکس) کو فوری طور پر منسوخ کرے۔

چین کی وزارت تجارت نے آج جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ چین اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے جوابی اقدامات کرے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکہ کا یہ اقدام نہ صرف کثیرالملکی تجارتی مذاکرات کے دوران طے پانے والے مفادات کے توازن کو نظر انداز کرتا ہے بلکہ اس حقیقت کو بھی نظر میں نہیں رکھتا کہ امریکہ طویل عرصے سے بین الاقوامی تجارت سے بے حد فائدہ اٹھاتا رہا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos