وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن قبضہ مافیا سے پاک پنجاب، پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کا نفاذ گیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹی اجلاس منعقد ہواجس میں متعلقہ افسران سمیت دیگر کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے 63
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن قبضہ مافیا سے پاک پنجاب، پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کا نفاذ گیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹی اجلاس منعقد ہواجس میں متعلقہ افسران سمیت دیگر کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے 63 کیسز کی سماعت کی گئی،60 کیسز کا فیصلہ، 2 کیسز مسترداورایک کیس کی رپورٹ طلب کر لی گئی جبکہ متعلقہ ریونیو افسران کو باہمراہ پیرا فورس فوری موقع پر قبضہ دلوانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *