خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرصحت کی سہولیات کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرصحت کی سہولیات کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں انتظامی امور،ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری سمیت مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات،ادویات کی فراہمی و دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے تمام وارڑز کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی کو چیک کیااور مزید بہتری کے احکامات جاری کئے۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو لوگوں کی صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کےلئے اپنا کلیدی کردار ادا کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ شہریوں کو صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی اور غفلت کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈ میں مریضوں کی عیادت کی اور لواحقین سے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات کی فراہمی اور ڈاکٹرو سٹاف کے رویے اور دیگر درپیش مسائل بارے دریافت کیااور ڈاکٹرز و سٹاف کو پبلک سروس ڈیلیوری کے حوالے سے احکامات جاری کئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں