728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کے ہمراہ حفاظتی بند پر فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کے ہمراہ حفاظتی بند پر فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کے ہمراہ حفاظتی بند پر فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ۔فلڈ ریلیف کیمپ پر محکمہ صحت کی جانب سے جاری علاج معالجہ کی سہولت بارے دریافت کیا۔محکمہ صحت کے افسران کو ضروری ہدایات جاری کئیں۔سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور سہولیات بارے دریافت کیا۔اس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود کے ہمراہ حفاظتی بند پر فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ۔فلڈ ریلیف کیمپ پر محکمہ صحت کی جانب سے جاری علاج معالجہ کی سہولت بارے دریافت کیا۔محکمہ صحت کے افسران کو ضروری ہدایات جاری کئیں۔سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور سہولیات بارے دریافت کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ تمام ضلعی افسران و اہلکار فیلڈ میں متحرک ہیں۔تیز بارش کے باوجود بھی ٹیمیں دریا کے نشیبی علاقوں میں مکینوں کو راشن،ونڈہ،دودھ اور کھانا فراہم کررہی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos