728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر، سوشل سیکورٹی کے افسران، بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے علاوہ لیبر افسران ،محکمہ پولیس اور بھٹہ مزدوروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔میٹنگ میں مزدوروں کے مسائل، جبری مشقت ، چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور دیگر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر، سوشل سیکورٹی کے افسران، بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے علاوہ لیبر افسران ،محکمہ پولیس اور بھٹہ مزدوروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔میٹنگ میں مزدوروں کے مسائل، جبری مشقت ، چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور دیگر متعلقہ امور زیر بحث لائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کوہدایت کی کہ بھٹہ جات اور کارخانوں میں جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمہ کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کو ہدایات جاری کئیں کہ چائلڈ لیبر پر باہمراہ پیرا فورس بھٹوں کو سیل کیا جائے۔فیکٹریوں میں سیفٹی اقدامات نہ ہونے پر سیل کیا جائے۔سوشل سکیورٹی کارڑ کی تعداد بڑھانے اور مزدوروں کی رجسٹریشین کا عمل فوری مکمل کیا جائے۔مارکیٹوں،دوکانوں اور ورکشاپس پر چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی پر فوری سیل کیا جائے۔حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ ماہانہ تنخواہ پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos