خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
جھنگ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھرانوں کا دورہ، اہلخانہ سے ملاقات، عید کے تحائف تقسیم

عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہدائے پولیس کے گھرانوں کا دورہ کیا، لواحقین سے ملاقات کی اور شہداء کے بچوں میں…

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھرانوں کا دورہ، اہلخانہ سے ملاقات، عید کے تحائف تقسیم

عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہدائے پولیس کے گھرانوں کا دورہ کیا، لواحقین سے ملاقات کی اور شہداء کے بچوں میں عید کے تحائف تقسیم کرکے انہیں یہ احساس دلایا کہ پولیس اپنے محسنوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ڈی پی او جھنگ اور ڈپٹی کمشنر نے شہداء کے اہلِ خانہ سے خیریت دریافت کرتے ہوئے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ڈی پی او ساجد حسین نے اس موقع پر کہا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور قوم کا قابلِ فخر سرمایہ ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہیں، انہوں نے کہا کہ پولیس کے بہادر سپوتوں نے عوام کے امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، اور ان کی یہ لازوال قربانیاں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھی جائیں گی۔
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا کہ شہداء کے اہلِ خانہ کی عزت، تکریم اور دیکھ بھال صرف ایک سرکاری فریضہ نہیں بلکہ قومی ذمہ داری ہے۔ ایسے خاندان پوری قوم کے ہیرو ہیں جنہوں نے امن کیلئے اپنا سب کچھ قربان کیا۔اہلخانہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عید کے دن ان کے گھروں میں آکر خوشیوں میں شریک ہونا ایک ایسا جذبہ ہے جو ان کے دلوں کو تقویت اور اپنے پن کا احساس دیتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں