728 x 90

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہر بھر کا دورہ

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہر بھر کا دورہ

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہر بھر کا دورہ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو بریفننگ ، الرٹ رہنے اور شر پسندوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹنے کی تاکید ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ضلع جھنگ میں امن و امان کے قیام،

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہر بھر کا دورہ

ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو بریفننگ ، الرٹ رہنے اور شر پسندوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹنے کی تاکید

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ضلع جھنگ میں امن و امان کے قیام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس پوری طرح سرگرمِ عمل ہے،

جھنگ پولیس عوام اور تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے جنہوں نے ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے امن و استحکام کے عزم کا اظہار کیا۔

پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی بلکل اجازت نہیں دی جائے گی،

عوامی اور سرکاری املاک کے تحفظ کے لیے دفعہ 144 پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا،

قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔

امن، استحکام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پولیس ہر لمحہ تیار ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos