خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
جھنگ

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں شہریوں نے ڈی…

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں شہریوں نے ڈی پی او کے سامنے مختلف نوعیت کے مسائل پیش کئے۔
کھلی کچہری کے موقع پر ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری، ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری اور ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر بھی موجود تھے۔ ڈی پی او نے عوامی شکایات اور مسائل کو بغور سنا اور متعدد مسائل کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔اس موقع پر ڈی پی او نے منشیات فروشی کے حوالے سے شہریوں سے استفسار بھی کیا اور متعلقہ افسران کو منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ جرائم کے انسداد اور پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ پولیس خدمتِ خلق کا ادارہ ہے، ہمارے دروازے شہریوں کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔انہوں نے شہریوں سے کہا کہ اپنے مسائل اور شکایات بلاجھجھک پولیس تک پہنچائیں تاکہ ان کا بروقت ازالہ کیا جا سکے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں