ڈی پی او جھنگ کے تبادلے کے حوالے سے افواہیں،ڈی پی او جھنگ کے تبادلے سے متعلق غیر مصدقہ خبروں کا سوشل میڈیا پر تذکرہ کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں واضح کیا جاتا ہے کہ مذکورہ خبریں بالکل بے بنیاد اور غلط ہیں۔ ڈی پی او جھنگ کے تبادلے سے متعلق کوئی فیصلہ
ڈی پی او جھنگ کے تبادلے کے حوالے سے افواہیں،
ڈی پی او جھنگ کے تبادلے سے متعلق غیر مصدقہ خبروں کا سوشل میڈیا پر تذکرہ کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں واضح کیا جاتا ہے کہ مذکورہ خبریں بالکل بے بنیاد اور غلط ہیں۔ ڈی پی او جھنگ کے تبادلے سے متعلق کوئی فیصلہ نہ تو کیا گیا ہے اور نہ ہی زیر غور ہے۔غیر تصدیق شدہ مواد کے پھیلاؤ سے گریز کریں۔ترجمان پولیس


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *