728 x 90

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حقنواز ڈھڈی نے ٹی ایل پی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حقنواز ڈھڈی نے ٹی ایل پی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حقنواز ڈھڈی نے ٹی ایل پی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔۔گزشتہ۔روز پریس کلب جھنگ میں معروف قانون دان سید شبر رضا ایڈووکیٹ کے ہمراہ پریس کلب جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران حقنواز ڈھڈی نے کہا کہ ٹی ایل پی کی ریاست اور ریاست

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حقنواز ڈھڈی نے ٹی ایل پی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔۔گزشتہ۔روز پریس کلب جھنگ میں معروف قانون دان سید شبر رضا ایڈووکیٹ کے ہمراہ پریس کلب جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران حقنواز ڈھڈی نے کہا کہ ٹی ایل پی کی ریاست اور ریاست اداروں کے خلاف پالیسیوں کی وجہ سے انہوں نے خود کو پارٹی سے علیحدہ کر لیا ہے اور ائندہ ان کا ٹی ایل پی سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاک فوج سمیت ریاست کے تمام اداروں کی دل سے عزت کرتے ہیں اور انشاء اللہ مستقبل میں بھی ریاست کے آئین و قانون کے پابند رہیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos