728 x 90

کاپ 30:انتونیو گوتریس کا ترقی پذیر ممالک کے لیے 13 کھرب ڈالر کے فنڈ کے واضح لائحہ عمل پر زور

کاپ 30:انتونیو گوتریس کا ترقی پذیر ممالک کے لیے 13 کھرب ڈالر کے فنڈ کے واضح لائحہ عمل پر زور

برازیل میں اقوام متحدہ کی تیسویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس COP 30 میں رہنماوں اور ماہرین نے عالمی موسمیاتی نظم و نسق کو آگے بڑھانے کے لئے جنوب جنوب تعاون پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بیلم میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دوہزارپینتیس تک ترقی پذیر ممالک کے لئے

برازیل میں اقوام متحدہ کی تیسویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس COP 30 میں رہنماوں اور ماہرین نے عالمی موسمیاتی نظم و نسق کو آگے بڑھانے کے لئے جنوب جنوب تعاون پر زور دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بیلم میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دوہزارپینتیس تک ترقی پذیر ممالک کے لئے سالانہ تیرہ کھرب ڈالر جمع کرنے کے لئے ایک واضح لائحہ عمل پر زور دیا۔

برازیل کے صدر لُوئِز اِنَاسِیو لُولا ڈا سِلوا نے اس لائحہ عمل کا موثر نفاذ یقینی بنانے کے لئے اقوام متحدہ کے فریم ورک کے تحت نظم و نسق کے جامع طریقہ کار کی تجویز دی جس میں وعدے پورے نہ کرنے والے ممالک پر پر پابندیاں عائد کرنا بھی شامل ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos