728 x 90

کراچی میں 35ویں ویں نیشنل گیمز آج سے شروع ہوگئی

کراچی میں 35ویں ویں نیشنل گیمز آج سے شروع ہوگئی

35ویں نیشنل گیمز آج سے کراچی میں شروع ہو رہی ہیں۔نیشنل گیمز رواں ماہ کی 13 تاریخ تک جاری رہیں گے۔گیمز میں ملک بھر سے گیارہ ہزار کے قریب کھلاڑی حصہ لیں گے افتتاحی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی ہوں گے۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا کہ گیمز کا

35ویں نیشنل گیمز آج سے کراچی میں شروع ہو رہی ہیں۔نیشنل گیمز رواں ماہ کی 13 تاریخ تک جاری رہیں گے۔گیمز میں ملک بھر سے گیارہ ہزار کے قریب کھلاڑی حصہ لیں گے افتتاحی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی ہوں گے۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا کہ گیمز کا احسن انداز میں انعقاد یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی اور ٹریفک کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos