728 x 90

کرتارپور دربارکی بحالی کا کام جاری

کرتارپور دربارکی بحالی کا کام جاری

پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے دربار صاحب کرتارپور کی بحالی کا کام جاری ہے جسے سیلاب سے شدید نقصان پہنچا تھا۔ بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی ہدایات پر دربار صاحب کرتار پور میں پانی کی فوری نکاسی اور کمپائونڈ کی صفائی کا کام تیزی سے جاری

پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے دربار صاحب کرتارپور کی بحالی کا کام جاری ہے جسے سیلاب سے شدید نقصان پہنچا تھا۔

بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی ہدایات پر دربار صاحب کرتار پور میں پانی کی فوری نکاسی اور کمپائونڈ کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

دربار صاحب کرتارپور کی انتظامیہ اور سکھ برادری نے پاک فوج اور سول انتظامیہ کی بروقت کارروائی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos