پوپ لیو نے مسیحی برادری سے کہا ہے کہ کرسمس انہیں غریبوں اور اجنبیوں کی مدد کرنے کے اپنے فرض کی یاد دلاتا ہے۔ کرسمس کے موقع پر اپنے خطاب میں پوپ نے کہا کہ ضرورت مندوں کی مدد سے انکار کرنا خدا کے احکامات سے انکار کرنے کے مترادف ہے۔
پوپ لیو نے مسیحی برادری سے کہا ہے کہ کرسمس انہیں غریبوں اور اجنبیوں کی مدد کرنے کے اپنے فرض کی یاد دلاتا ہے۔
کرسمس کے موقع پر اپنے خطاب میں پوپ نے کہا کہ ضرورت مندوں کی مدد سے انکار کرنا خدا کے احکامات سے انکار کرنے کے مترادف ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *